یہ مٹی پڑی زرخیزہے ساقی- ایک رکشہ ڈرائیور جس نے قوم کو ٢٠١٠میں بھی میڈل کا تحفہ دیا تھا اور اس سال بھی ایک اور میڈل دینے جا رہا ہے- آج گولڈ میڈل میچ میں امید ہے کہ محمد وسیم قوم کو ایک بڑا تحفہ دے گا- بغیر کسی سر پرستی کے اتنا بڑا اعزاز حاصل کرنا اس قوم کے نوجوانوں کا کوئی نیا کارنا مہ نہیں ہے۔
Auto-Rickshaw Driver Has Become The Hero Of... by zemtv
No comments:
Post a Comment